آرمی چیف سے چین کے فوجی وفد کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورونا وائرس کے تناظر میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی میڈیکل ٹیم نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کے موثر اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف نے کورونا سے لڑنے کے لیے چین کے بروقت طبی تعاون اور پاکستان کی مدد کے لیے اپنی میڈیکل ٹیم بھیجنے کا خیر مقدم کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے میں دنیا تاحال مصروف ہے، ملٹی نیشنل سپورٹ اور عالمگیر تعاون سے وبا کے طبی اور معاشی اثرات سے نمٹیں گے۔
چین کے فوجی وفد نے آرمی چیف کو یقین دہانی کرائی کہ چین زندگی کے ہر شعبے میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقات ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔
Read more »