جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیف

United States News News

جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نیول وار کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر رئیر ایڈمرل محمد زبیر شفیق کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے 49 ویں نیول سٹاف کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نے ہمیشہ بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی۔ جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری۔ اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے کی سیکیورٹی، چیلنجز اور پاکستان کے لیے مواقع پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نیوی ملک کی سمندری حدود کے دفاع کے حوالے سے ہمیشہ قوم کی امنگوں پر پوری اتری۔

آرمی چیف نے پاکستان بحریہ کی بہادرانہ اور قربانیوں سے بھری قابل فخر تاریخ کو سراہا اور کہا کہ نیول وار کالج پاکستان بحریہ کا بہترین ادارہ ہے۔ اس میں مسلح افواج کے افسران اور دوست ممالک کے افسران کی بھی ٹریننگ کی جاتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
Read more »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:45:49