'واضح ہو گیا حادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے'

United States News News

'واضح ہو گیا حادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

‘واضح ہو گیا حادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپنے بیان میں کہا واضح ہو گیا حادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے، کئی چیزوں میں توٹریننگ کی کمی ہے لیکن اصل مسئلہ مغروررویےکا ہے، جیسی بھی غلطی کریں پالپاان کو ہر صورت پروٹیکٹ کرتاہے۔

آج وزیر ہوابازی کے قومی اسمبلی کے بیان اور ماضی قریب کے حادثات کا ڈیٹا دیکھ کر یہ واضح ہو گیا کہ ان حادثات کی اصل وجہ ہمارے پائیلٹوں کا غیر زمہ دارانہ رویہ ہے۔کئی چیزوں میں تو ٹریننگ کی کمی ہے لیکن اصل مسلہ مغرور رویئے کا ہے-جیسی بھی غلطی کریں پالپا ان کو ہر صورت پروٹیکٹ کرتا ہےڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ جب تک موجودہ رویے کلچرکوبدلا نہیں جائے گاہم ایسےہی مرتے رہیں گے، جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے، جعلی ڈگریاں جعلی لائسنس اورپھر بھی ضعم ایساکہ ہم دنیا سے بیسٹ ہیں، ہمیں غلطی...

جب تک موجودہ روئیے کلچر کو بدلا نہیں جائے گا ہم پاکستانی ایسے ہی مرتے رہیں گے۔جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے۔جعلی ڈگریاں جعلی لائسنس اور پھر بھی ضعم ایسا کہ ہم ساری دنیا سے بیسٹ ہیں۔اب ہمیں غلطی پر سزائیں دینی ہوگی اور ہر مافیہ جو اس میں رکاوٹ بنے اسے اگنور کریںیاد رہے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں کراچی طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ، جس میں بتایا کہ کہ طیارہ حادثے میں ایئرکنٹرول ٹاوراورپائلٹ دونوں کی کوتاہی ہے، پائلٹ اور کوپائلٹ کے اوور کانفیڈنس سے...

غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پائلٹ کئی سوانسانوں کو لیکر ہوا میں اڑتا ہے،اسے بھی سیاسی بنیاد پر بھرتی کرایا جاتا ہے، 262 افراد ایسے تھے، جن کی جگہ کسی اور نے امتحانات دیے ،یہ بدقسمتی ہے، افسوس زیادہ اس بات کا ہے جعلی ڈگریاں اور جعلی لائسنس بھی بنوا کر دیے گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گیوزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست پر
Read more »

امریکہ کی نئی ویزا پالیسی سے کون کون متاثر ہو گاامریکہ کی نئی ویزا پالیسی سے کون کون متاثر ہو گااس نئی پالیسی سے ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ اعلیٰ ہنر افراد، بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے گھریلو ملازمین، اجرتی ملازمین اور اعلیٰ عہدیدار متاثر ہوں گے۔
Read more »

اپنی بیوی کی موت پر دلبرداشتہ ہو کر مرد نے اپنی زندگی بھی ختم کرلیاپنی بیوی کی موت پر دلبرداشتہ ہو کر مرد نے اپنی زندگی بھی ختم کرلینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) قدیم زمانے میں اگر کسی ہندو مرد کی موت ہو جاتی تو اس کی بیوی کو بھی اس کے ساتھ ہی ’ستی‘ کر دیا جاتا تھا۔ اس جدید دور میں
Read more »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 188,926 ہو گئی 3755 امواتملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 188,926 ہو گئی 3755 امواتملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 188,926 ہو گئی، 3755 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:35:44