ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے

United States News News

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگنے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، ملک بھر سے بیوپاری اپنے جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے، انتظامیہ کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا، منڈی میں سماجی فاصلے رکھنا اور ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

بڑے تہوار کیلئے سب سے بڑے شہر میں الگ ہی دنیا سجنے کو تیار، کراچی میں مویشی منڈی آباد ہو گئی، سپرہائی وے پر ایک ہزار ایکٹر پر منڈی سج گئی۔ سینکڑوں کی تعداد میں جانور منڈی پہنچا دیئے گئے، سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے خریداروں نے بھی منڈی کا رخ کرنا شروع کردیا۔ کورونا وائرس کے باعث شہری فکرمند تھے کہ منڈی لگے گی یا نہیں، مویشی منڈی میں جانوروں کو اتراتا دیکھا تو شہریوں نے بھی سکھ کا سانس لیا مگر جانوروں کی قیمتوں نے ان کے ہوش اڑا دیئے، مزید جانور آنے سے قیمتیں مناسب ہونے کی امیدیں بھی لگا لیں۔

مویشی منڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ منڈی میں 5 لاکھ مویشی رکھنےکے انتظامات کئے گئے ہیں، کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی درخواست ہے۔ مویشی منڈی میں کھانے پینے کے اسٹالز کی بکنگ کا بھی آغاز ہوگیا ہے، منڈی میں آئندہ ہفتے بڑی تعداد میں جانور لائے جائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیبریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے آخرکار اداکار بریڈ پٹ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی
Read more »

مچھر کی تھوک سے ویکسین کی تیاری، بڑی خوشخبری آگئیمچھر کی تھوک سے ویکسین کی تیاری، بڑی خوشخبری آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مچھروں کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریاں دنیا میں ہر سال لاکھوں لوگوں کی جانیں نگل جاتی ہیں۔صرف ایک ملیریا ہی کو لیں تو عالمی ادارہ صحت کے
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
Read more »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 15:42:34