آٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایت

United States News News

آٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

آٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایت

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے ملک میں گندم اور چینی کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، اجلاس میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، سینیٹر سید شبلی فراز، مشیر ان ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ، متعلقہ وزارتوں کے وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی جبکہ چیف سیکرٹری صاحبان ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے پاسکو سے اسی ہزار میٹرک ٹن گندم حاصل کر لی ہے جبکہ مزید ایک لاکھ میٹرک ٹن کے لئے معاہدہ ہو چکا ہے۔ اجلاس میں سرکاری اور نجی شعبے کی جانب سے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ ملک میں چینی کے موجود ذخائر، ملکی ضروریات اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا۔

مارکیٹ میں گندم کی وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کے ساتھ ساتھ سرکاری طورپر بھی گندم کی درآمدکے عمل کو تیز کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
Read more »

عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوعید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوانتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی
Read more »

خواتین کو ہراساں کرنے کو معمولی کہنے پر ماورا حسین تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوخواتین کو ہراساں کرنے کو معمولی کہنے پر ماورا حسین تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوکیا عجیب مسخرے ہیں کتنے آرام سے ایک گھٹیا حرکت کو نارمل بنادیا، سوشل میڈیا صارفین
Read more »

راولپنڈی میں خواتین اور بچیوں کو قتل کرنے والے سفاک قاتل ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں خواتین اور بچیوں کو قتل کرنے والے سفاک قاتل ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردوماں كے قتل كا بدلہ لينے كے ليے خواتين اور بچوں كو قتل كيا، ملزم دانش كا اعتراف
Read more »

چینی کی وافر دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظمچینی کی وافر دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظمچینی کی وافر دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-26 16:14:28