راولپنڈی میں خواتین اور بچیوں کو قتل کرنے والے سفاک قاتل ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردو

United States News News

راولپنڈی میں خواتین اور بچیوں کو قتل کرنے والے سفاک قاتل ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

تھانہ چونترہ کےعلاقے میں خواتین اوربچوں کےقتل میں ملوث 2 مرکزی اور 4 نامزد ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی تھانہ چونترہ کےعلاقے میں خواتین اوربچیوں کےقتل میں ملوث سفاک درندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے اب تک 2 مرکزی ملزمان سمیت 4 مزید نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی پی او احسن یونس کے مطابق گرفتارمرکزی ملزمان میں گروپ کے سربراہ رب نواز کے دو بیٹے دانش اور اکرام شامل ہیں، گرفتار مرکزی ملزم دانش نے ابتدائی تفتیش خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر تے ہوئے بتایا ہے کہ اپنی ماں کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے اپنے باپ، بھائی اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے خواتین اور بچیوں کو قتل کیا۔سی پی او نے بتایا ہے کہ مقدمے میں نامزد رب نواز کے بھائی اشرف اور بھتیجے عاقب سمیت 6 مزید ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے، باقی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سی پی او احسن...

واضح رہے کہ تھانہ چونترہ كے علاقے ميں خواتين اور بچوں كے قتل كا اندوہناک واقعہ پيش آيا تھا جس میں خواتین اور بچیوں سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا، واقعے کا مقدمہ تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا جس میں دہشت گردی ايكٹ، قتل، اقدام قتل اور ديگر دفعات شامل کی گئی تھیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وہ ایئرلائن جس نے مسافروں کے طبی اور قرنطینہ اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیاوہ ایئرلائن جس نے مسافروں کے طبی اور قرنطینہ اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیادبئی (ویب ڈیسک) امارات ایئرلائن نے مسافروں کا کورونا وائرس کا طبی خرچہ اٹھانے (مفت گلوبل کور) کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ ایئرلائن، صارفین کے سفر کی کلاس اور
Read more »

راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیاراولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیاملزم نے دو گھروں میں داخل ہوکر 5 خواتین اور 4 بچوں کوقتل کیا، مقدمہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کوئٹہ، تاجر تنظیموں کا آج سے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلانکوئٹہ، تاجر تنظیموں کا آج سے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلانکوئٹہ، تاجر تنظیموں کا آج سے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدیپاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی
Read more »

ووہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار | Abb Takk Newsووہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 20:15:26