آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے بعد انتقال کر گئے

United States News News

آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے بعد انتقال کر گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے بعد انتقال کر گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر الاسانے اوتارا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمادو گون کولیبیلی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ صدارتی محل میں کابینہ اجلاس کے فوری بعد اچانک ان کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

صدر اوتارا نے وزیراعظم عمادون کی اچانک موت پر ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ عمادو گون نے 10 جنوری 2017ء کو ملک کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ رواں برس اکتوبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حکمراں جماعت کے امیدوار بھی تھے۔ وزیراعظم عمادو گون حال ہی میں فرانس سے لوٹے تھے، وہ دو ماہ تک فرانس میں رہے تھے جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا گیا تھا اور ڈاکٹرز نے انہیں دو ہفتے تک آرام کرنے کی ہدایت کی تھی۔ 2012ء میں وزیراعظم عمادو گون کے دل کا آپریشن بھی ہوا تھا۔

صدر الاسانے اوتارا نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمادو کے ساتھ 30 سالہ سیاسی رفاقت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔Je salue la mémoire d’un homme d’Etat, de grande loyauté, de dévouement et d’amour pour la Patrie. Il a incarné cette jeune génération de cadres ivoiriens de grande compétence et d’extrême loyauté à la Nation.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
Read more »

’وزیراعظم کے قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے خواہشمندہیں‘’وزیراعظم کے قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے خواہشمندہیں‘’وزیراعظم کے قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے خواہشمندہیں‘ SamaaTV
Read more »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے''کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »

پائلٹس کے مشتبہ لائسنس، وزیراعظم سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہپائلٹس کے مشتبہ لائسنس، وزیراعظم سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہاسلام آباد : انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے مشتبہ لائسنسز کےحوالے سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 18:55:45