’وزیراعظم کے قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے خواہشمندہیں‘ SamaaTV
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان تحريک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسين نے کہا ہے کہ وزيراعظم کے قريبی ساتھی ہی وزارت عظمیٰ کے خواہشمند ہيں،چور کی داڑھی ميں تنکا تھی، جب خان صاحب کے منہ سے مائنس ون نکلے تو پھر اس کا مطلب ہے کہ کچھ نہ کچھ تو گڑ بڑ ہے، ليکن آرمی چيف اور وزيراعظم ايک پيج پر ہيں۔
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ اراکين قومی اسمبلی کے مسائل حل نہيں ہورہے۔ انہوں نے اشاروں میں گفتگو کرتے کہا کہ جب کوئی جاکر کہے، آپ بسمہ اللہ کريں، تو پھر بسمہ اللہ والے کی دير ہے، ليکن بسمہ اللہ والے خان صاحب سے مخلص ہيں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
Read more »
لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »
عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
Read more »
ظالمانہ ہتھکنڈوں کے باوجود بھارت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوا: وزیراعظم آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہر قسم کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود کشمیریوں کے عزم کیخلاف ناکامی ہوئی ہے۔
Read more »
پائلٹس کے مشتبہ لائسنس، وزیراعظم سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہاسلام آباد : انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے مشتبہ لائسنسز کےحوالے سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Read more »
سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے سی پیک منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
Read more »