انوشے اشرف سے’ارطغرل‘ کی ویڈیو کال مِس ہوگئی

United States News News

انوشے اشرف سے’ارطغرل‘ کی ویڈیو کال مِس ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

انوشے اشرف سے’ارطغرل‘ کی ویڈیو کال مِس ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اِس بات کا انکشاف کیا کہ اُنہوں نے غلطی سے انجن التان یعنی ارطغرل کی ویڈیو کال مِس کردی تھی جس کے بعد اُن کے دوست مرات نے انجن التان کے ہمراہ اداکارہ کو عید مبارک کا خصوصی ویڈیو پیغام بھیجا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنا ایک خصوصی پیغام بھی جاری کیا۔پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشے اشرف...

اداکارہ نے کہا کہ ’میرا موبائل سائلنٹ پر ہونے کی وجہ سے میں نے انجن التان کی ویڈیو کال مِس کردی جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔‘ اُنہوں نے تُرک عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’اگلی بار حلیمہ سلطان اور ’ارطغرل غازی‘ کے سیزن 2 میں ’ارطغرل‘ کے مرکزی دشمن’نویان‘ سے ویڈیو کال پر بات کروں گی۔‘ یاد رہے کہ انوشے اشرف کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُن فنکاروں میں ہوتا ہے جو تُرک سیریز’دیرلیش ارطغرل‘ کو بےحد پسند کر رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
Read more »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
Read more »

کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوہلاک ڈاکو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
Read more »

شہید اہلکاروں کو ایمبولینس کے بجائے پولیس وین میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk Newsشہید اہلکاروں کو ایمبولینس کے بجائے پولیس وین میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk News
Read more »

اپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Opposition Made Vicious Attempts Destroy National Unity president_pmln pmln_org GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-03-07 10:21:37