ہلاک ڈاکو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دکاندار نے ڈاکو کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور دکان میں لوٹ مار کی کوشش کی۔ ملزم نے دکان کے باہر کھڑے ہوکر کاؤنٹر میں ہاتھ ڈالا اور ہاتھ بھر کر کرنسی نوٹ باہر نکالے۔ ملزم نے جیسے ہی دونوں ہاتھوں میں نوٹ پکڑے اسے دکاندار نے فائر مارا۔ ملزم کے سینے میں ایک ہی گولی لگی اور وہ زمین پر ڈھیر ہوگیا۔
زخمی ڈاکو دکاندار کے سامنے گڑگڑانے لگا لیکن دکاندار نے دوسری گولی بھی ماری جس سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ساتھی کو گولی لگتے دیکھ کر دوسرا ڈاکو فرار ہوگیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروختکراچی/لاہور : پولٹری مافیا نے عید پر بھی شہریوں سے لوٹ مار نہ چھوڑی، شہر قائد میں مرغی کا گوشت چار سو روپے تک فروخت ہونے لگا۔
Read more »
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
Read more »
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
Read more »
کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہرمیٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے SamaaTV
Read more »
حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھگورنر سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف بلڈنگ کی تعمیرات میں ایس بی سی اے ذمہ دار ہے۔
Read more »