کراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروخت

United States News News

کراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروخت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروخت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معاشی حب کراچی میں پولٹری مافیا نے ایک بار پھر لوٹ مار کا بازار گرم کرلیا، پولٹری مافیا نے غریب عوام کی پہنچ سے مرغی کا گوشت بھی دور کردیا، کمشنر بھی مافیا کے سامنے بے بس ہوگئے۔

دوسری جانب پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی مرغی کے گوشت کے نرخ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ہیں، لاہور میں مرغی کا گوشت ساڑھے تین سو روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ من مانی کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی، مرغی کا گوشت 260 کے بجائے 350 روپے میں فروخت کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہمرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہعید کے دوسرے روز بھی مرغی کی قیمت پر قابو نہ پایا جاسکا جبکہ صوبائی وزیر کے ٹولنٹن مارکیٹ کے دورے پر مالکان نے اسی فیصد دکانوں کو تالے لگادئیے ہیں۔تفصیلات کے
Read more »

عید پر مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرلگ گئے - ایکسپریس اردوعید پر مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرلگ گئے - ایکسپریس اردوعیدکے دوسرے روز چکن کی قیمت ساڑھے چارسوروپے کلوتک جاپہنچی
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس | Abb Takk News
Read more »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
Read more »

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس …
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:38:30