اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے رات گئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشوں کو گاڑی میں رکھنے کا نوٹس لیتے ہوئے قائم مقام ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اس
لام آباد محمد عامرذوالفقارخان نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تھانہ ترنول کے قائم مقام ایس ایچ او محمد رفیق، ڈیوٹی افسر عبدالغفور اور کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔
واضح رہے کہ رات گئے نامعلوم ملزمان کی جانب سے ترنول چنگی نمبر چھبیس پر فائرنگ کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد شہید ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد جائے حادثے پر موجود اہلکاروں نے ایمبولینس طلب کرنے کے بجائے شہید اہلکاروں کی جسد خاکی کو پولیس وین میں ڈالا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین انکوائری رپورٹ آئی جی اسلام آباد کو پیش کریں گے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Read more »
طیارہ حادثے میں شہید 42 افراد کی شناخت کرلی گئی | Abb Takk News
Read more »
بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید Kashmir pid_gov
Read more »
طیارہ حادثہ ؛ شہید کے اہل خانہ کو 10 لاکھ امداد اور انشورنس کے 50 لاکھ ملیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کے حکم پر تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے، جو بھی حادثے کا ذمہ دار ہوگا اسے سزا ملے گی، گورنر سندھ
Read more »