اپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Opposition Made Vicious Attempts Destroy National Unity president_pmln pmln_org GOPunjabPK
تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے کورونا کے باوجود قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی،ذاتی مفادات کی خاطر اکٹھی ہونے والی اپوزیشن نے قومی مفادات کو زک پہنچائی۔
سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آزمائش کی گھڑی میں اپوزیشن کی جانب سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے،کورونا وبا کے دوران زبانی جمع خرچ کرنےکا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عملی طور پر اپوزیشن کی پوزیشن صفر رہی جبکہ حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے موثر اور جامع حکمت عملی اپنائی اور وزیراعظم عمران خان نے وقت ضائع کئے بغیر مشاورت کے ساتھ فیصلے کئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اپوزیشن واویلا مچاتی رہی اور عوام کیلئے کچھ نہیں کیا جبکہ تحریک انصاف کی قیادت غریب عوام کا درد سمجھتی ہے،اپوزیشن جان لے کہ یہ اہم وقت پوائنٹ اسکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد کاہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn News
Read more »
عمران اشرف کی آغا علی اور حنا الطاف کو نکاح کی مبارکبادپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے جمعۃ الوداع کے موقع پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حنا الطاف اور گلوکار و اداکار آغا علی کو اُن کے نکاح کی مبارکباد دی ہے۔
Read more »
سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیویکسین بنانے والی امریکی کمپنی نووا ویکس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز جلد شروع
Read more »
دنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب
Read more »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
Read more »