اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت IsraeliAttackonAlAqsa Palestine ForeignOfficePk GovtofPakistan
دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قابض اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں معصوم نمازیوں پر حملہ کیا، پاکستان اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، رمضان المبارک کے دوران ایسا حملہ انسانی اقدار اور حقوق کی خلاف ورزی ہے۔دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پر تشدد واقعے میں زخمی فلسطینیوں کی جلد صحتیابی کےلیےدعا گو ہیں، آزاد فلسطینی ریاست کے حصول کے لیے پاکستان فلسطین
کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق 2 ریاستوں کے حل کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔????????strongly condemns attacks on innocent worshippers in Al-Aqsa Mosque by Israeli Occupation Forces. We pray for speedy recovery of injured, reiterate our steadfast support to the Palestinian cause & urge the int’l community to take prompt action to protect the Palestinian people.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد میں جامع مسجد کی تعمیر، خادمین حرمین شریفین کی جانب سے بڑی خوش خبریخادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu
Read more »
ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیااستنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا
Read more »
ملتان: فنڈز کی عدم دستیابی سیف سٹی پروجیکٹ کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Read more »