ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیا

United States News News

ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

استنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق علی کو جیل سے رہائی ملی تھی اور شبہ تھا کہ وہ کورونا کا مریض ہے جس کی وجہ سے اسے امیگریشن کے معاملات کی تکمیل تک قرنطینہ کردیا گیا تھا ۔ وہ قرنطینہ کے دوسرے ہی روز بارہویں فلور پر اپنے کمرے کی کھڑی سے نکلا اور ان بیڈشیٹس سے لٹک گیا جنہیں اکٹھا کرکے اس نے ایک رسہ بنایا تھا۔علی

جس کی عمر 36 سال بتائی گئی چھٹے فلور تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا اور پھر 25 میٹر کی بلندی سے اس وقت نیچے جا گرا جب اس کے وزن سے ایک چادر پھٹ گئی ۔متعلقہ حکام نے اس واقعہ کی اطلاع محکمہ صحت اور پولیس کو دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر علی کی موت کی تصدیق کردی اور جسد خاکی کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں 17 کوہ پیماؤں میں کورونا کی تصدیقدنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں 17 کوہ پیماؤں میں کورونا کی تصدیق09:33 PM, 5 May, 2021, بین الاقوامی, کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا
Read more »

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی مظالم جاری، زخمیوں کی تعداد 250 سے بڑھ گئی، ترکی میں مظاہرہفلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی مظالم جاری، زخمیوں کی تعداد 250 سے بڑھ گئی، ترکی میں مظاہرہ
Read more »



Render Time: 2025-03-07 00:20:28