مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ چند روز سے جاری اسرائیلی مظالم سے زخمی ہونے والے فلسیطینیوں کی تعداد 250 سے زائد ہو گئی۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ ترکی میں فلسطینیوں کے حق میں اسرائ
یلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ جھڑپوں کے بعد مقامی ہسپتالوں میں زخمیوں کے لیے جگہ کم پڑنے کے بعد ہلال احمر نے ایک فیلڈ ہسپتال بھی قائم کر دیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔
Read more »
اشنا شاہ فلسطینیوں پر ظلم کیخلاف عالمی خاموش پر برہممعروف اداکارہ اشنا شاہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں جاری کشیدہ صورتحال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاموش میڈیا اور دنیا بھی فلسطینیوں پر ظلم کر رہی
Read more »
فلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمتفلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمت PalestiniansLivesMatter GazaUnderAttack OccupiedPalestine AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi NAofPakistan OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
Read more »
'عالمی برادری اسرائیلی سفاکیت کا نوٹس لے، مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا'
Read more »