خادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری دی ہے۔
جامع مسجد اسلامک یونی ورسٹی کے کیمپس ایچ ٹین سیکٹر میں تعمیر کی جائے گی، جس میں 4 ہزار افراد نماز ادا کر سکیں گے، مسجد کے خارجی صحنوں میں 6 ہزار افراد نماز پڑھ سکیں گے۔اس منصوبے کے تحت خادم حرمین شریفین لائبریری، خادم حرمین شریفین عجائب گھر، امیر محمد بن سلمان کانفرنس ہال، دفتری خدمات زون اور پارکنگ لاٹس بھی ہوں گی۔
سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت سے آنے والے طیارے کی اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈنگبھارت سے آنے والے طیارے کی اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ ARYNewsurdu
Read more »
خادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دیاسلام آباد (آئی این پی) خادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن
Read more »
ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیااستنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا
Read more »