احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگیاں ملک بھر میں جاری، ثانیہ نشتر

United States News News

احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگیاں ملک بھر میں جاری، ثانیہ نشتر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کیش ادائیگیاں 30 جون 2020 کے بعد بھی جاری رہیں گی، ثانیہ نشتر تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ کیش ادائیگیاں 30 جون 2020 کے بعد بھی جاری رہیں گی، ایک کروڑ61 لاکھ 63 ہزار مستحقین میں رقوم کی تقسیم تک جاری رہیں گی۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کا ایک کروڑ 20 لاکھ صارفین کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔ بلوچستان میں 7 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے، بلوچستان میں 6 لاکھ 17 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی۔ اسلام آباد میں 64 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، اسلام آباد میں 77 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ خیبرپختونخوا میں 21 لاکھ18 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی جبکہ 25 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’احساس ایمرجنسی کیش کا ہدف مکمل ہوگیا‘، ثانیہ نشتر’احساس ایمرجنسی کیش کا ہدف مکمل ہوگیا‘، ثانیہ نشتروزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کا ایک کروڑ 20 لاکھ صارفین کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔
Read more »

احساس کیش پروگرام، مزید افراد کو امداد دینے کا ہدف مقرر -احساس کیش پروگرام، مزید افراد کو امداد دینے کا ہدف مقرر -اسلام آباد: کورونا لاک ڈاؤن میں مزدوروں، مستحقین اور ضرورت مندوں کے لیے شروع کیے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ صارفین کی معاونت کا ہدف مکمل کر لیا گیا۔ حکومت نے صارفین کی ضرورت کے مدنظر ہدف میں اضافہ کرتے ہوئے 1 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار کا نیا …
Read more »

مودی کی تنگ نظری کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دیمودی کی تنگ نظری کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دیمودی کی تنگ نظری، کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی India Rejects Pakistan Offer Open Kartarpur Corridor PMOIndia IndiaToday UN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
Read more »

مودی کی تنگ نظری، کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دیمودی کی تنگ نظری، کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی
Read more »

ملک بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیارملک بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیار
Read more »



Render Time: 2025-03-02 23:34:18