ملک بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیار

United States News News

ملک بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: حکومت ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے جس کیلئے سفارشات تیار کر لی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کی تیار کردہ سفارشات کے مطابق مویشی منڈیاں ملک کےتمام بڑے ش

ہروں میں لگائی جائیں گی جن کی صرف شہروں کے داخلی یا خارجی راستوں پر لگانے کی اجازت ہو گی جبکہ شہروں کے اندر سرعام مویشی فروخت کرنے پر پابندی عائد ہو گی۔

منڈی کےداخلی راستوں پر سیکیورٹی اہلکارتعینات ہوں گے، عید کی نماز کیلئےعلما سے مشاورت کے بعد تجاویز پر عمل ہو گا، قربانی کےجانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے بھی سفارشات تیار کر لی گئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںاقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
Read more »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیاسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
Read more »

ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا۔
Read more »

کروناوائرس: ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تازہ کارروائیاںکروناوائرس: ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تازہ کارروائیاںاسلام آباد: کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جارہا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ بھی ہورہا ہے، 24گھنٹے میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8860 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:09:02