مودی کی تنگ نظری، کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی India Rejects Pakistan Offer Open Kartarpur Corridor PMOIndia IndiaToday UN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
لاہور: پاکستان کی جانب سے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب کو دوبارہ کھولنے کی مخلصانہ پیشکش کو بھارت نے مسترد کر دیا۔
مودی سرکارکی تنگ نظری، بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق کرتار پور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی گئی۔ پاکستان نے راجہ رنجیت سنگھ کی برسی کےموقع پر 29جون کو راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ گذشتہ روز پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوشل میڈیا بیان میں کہا تھا کہ دنیا بھرمیں جیسےعبادت گاہیں کھل رہی ہیں۔ پاکستان کرتارپور راہدری کھولنےکی تیاری کر رہا ہے، ہم بھارت کو 29 جون کو کرتار پور راہداری کھولنے سے متعلق اپنی آمادگی سے آگاہ کر رہے ہیں۔واضح رہے اس سے قبل کرتارپور کوریڈور کو 16 مارچ کو کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب عارضی طور پر بند کیا گیا تھا۔ پاکستان نے بھارت کو کرتارپور کوریڈور دوبارہ کھولنے ایس او پیز پر تبادلہ خیال کی دعوت بھی دی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
Read more »
محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
Read more »
فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
Read more »
سکھ یاتریوں کیلئے کرتارپور راہداری کھولنے کی تیاری کرلی : وزیرخارجہسکھ یاتریوں کیلئے کرتارپور راہداری کھولنے کی تیاری کرلی : وزیرخارجہ Read News Sikh KartarpurCorridor PTIofficial SMQureshiPTI MoIB_Official
Read more »
اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Read more »