’احساس ایمرجنسی کیش کا ہدف مکمل ہوگیا‘، ثانیہ نشتر تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اورصارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ہدف بڑھایا گیا،حکومت نے صارفین کا ہدف ایک کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار مقرر کیا ہے۔
انہوں نےکہا کہ آزاد جموں وکشمیر میں ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ارب 42 کروڑ سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ ثانیہ نشتر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 86 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی ہے جبکہ گلگت بلتستان میں ایک ارب 5 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیما کا ملک بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہپیما کا ملک بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
Read more »
اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
دنیا کو احساس ہوگیا اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا سے نمٹنے کا واحد حل ہے، ذلفی بخاری
Read more »