”چین نے گھرمیں گھس کر مارنے کی پالیسی اپنا لی ہے “بھارت میں ہنگامہ

United States News News

”چین نے گھرمیں گھس کر مارنے کی پالیسی اپنا لی ہے “بھارت میں ہنگامہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سری نگر (ڈیل پاکستان آن لائن )جمو ں و مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی چین کی جانب سے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر

اظہار خیال کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بھارتی فوج پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے ایسا لگتا ہے جیسے چین نے ”گھر میں گھس کر ماریں گے“ کا جارحانہ عسکریت پسندانہ انداز ہائی جیک کر لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی قوم کو یہ جاننے کا حق ہے کہ تین بھارتی فوجیوں کی موت کا بدلہ لینے کے لیے مزاحمت کیوں نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ انڈین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جھڑپ پیر کی شب متنازع وادی گلوان کے علاقے میں ہوئی جہاں فریقین کی افواج کی پسپائی کا عمل جاری تھا۔چینی فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں تین انڈین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔دوسری جانب فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ڑاو لی جیانگ نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی پیر کو دو بار ایل اے سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد پار داخل...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (آئی این پی) ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی
Read more »

پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہپولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس نے ایک بچے کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پولیس کے لیے قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
Read more »

انشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیا ARYNewsUrdu
Read more »

بینک ملازم کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبینک ملازم کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظسندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بینک ملازم الطاف حسین کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران بقیہ 3 ماہ سزا معطلی کی مخالفت پر نیب پراسیکیوٹر پر برہمی کا اظہارکیا ہے جبکہ عدالت نے مجرم کی رہائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
Read more »

خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی ...خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سابق ترجمان پنجاب حکومت عظمیٰ کاردار کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے
Read more »

’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 00:09:42