’کورونا وائرس کمزور ہوگیا، خود ہی مرجائے گا‘ اطالوی ماہر نے بڑا دعویٰ کردیا، خوشخبری سنادی

United States News News

’کورونا وائرس کمزور ہوگیا، خود ہی مرجائے گا‘ اطالوی ماہر نے بڑا دعویٰ کردیا، خوشخبری سنادی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار ہے کہ ویکسین آئے اور انسانیت کی اس موذی وباءسے جان چھوٹے تاہم اب اٹلی کے ماہر پروفیسر میٹیو

بیسیٹی نے اس حوالے سے ایسی خوشخبری سنا دی ہے کہ شاید ویکسین کی ضرورت ہی باقی نہ رہے۔ میل آن لائن کے مطابق پروفیسر میٹیو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی طاقت تیزی سے ختم ہو رہی ہے اور غالب امکان ہے کہ کچھ عرصے میں یہ ویکسین کے بغیر ہی اپنی موت آپ مر جائے گا۔ ابتداءمیں یہ خونخوار شیر تھا جو اب جنگلی بلی بن چکا ہے۔

پروفیسر میٹیو کا کہنا تھا کہ ”کورونا وائرس شروع میں جتنا طاقتور تھا اب اتنا نہیں رہا۔ پہلے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچنے والے لوگوں کی شرح بہت زیادہ تھی جو اب بہت کم ہو گئی ہے۔ اس کی ممکنہ وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ وائرس میں میوٹیشنز آ رہی ہیں اور یہ کمزور تر ہوتا جا رہا ہے اور میرے خیال میں ویکسین کے بغیر ہی اس کا جلد خاتمہ ہو جائے گا۔“ رپورٹ کے مطابق دیگر عالمی ماہرین نے پروفیسر میٹیو کے اس دعوے کو خام خیالی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پروفیسر میٹیو کے دعوے کا کوئی سائنسی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read more »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read more »

کراچی کی سنٹرل جیل میں موجود کتنے قیدی کورونا وائرس سے متاثرہیں؟ پریشان کن اعدادوشمار جاریکراچی کی سنٹرل جیل میں موجود کتنے قیدی کورونا وائرس سے متاثرہیں؟ پریشان کن اعدادوشمار جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کی سنٹرل جیل میں قید ایک چوتھائی قیدیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ
Read more »

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:43:30