کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
کیمونسٹ لیڈر مادان بھنڈاری کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی شرما اولی کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت ہے، گرانے کامنصوبہ فیل ہوگا۔
نیپالی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ نیپال کا نیا نقشہ جرم ہے ۔آپ نے ضرور سنا ہوگا کہ وزیراعظم 15دن میں تبدیل ہو جائیں گے،اگر مجھے اس وقت ہٹایا جاتاہے تو پھرکوئی بھی نیپال کے حق میں بولنے کی جرات نہیں کرے گاکیونکہ اس شخص کو فوری طور پر ہٹا دیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش -نئی دہلی: بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش ہوئی ہے بچی کے والد بھی معذوری میں مبتلا ہیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست وڈیشا سروج تحصیل کے سلکا گاؤں میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کے پیدائشی طور پر ہاتھ اور پیر موجود نہیں ہیں۔ ڈٖاکٹرز …
Read more »
چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے:عمرایوبپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے:عمرایوب PetroleumProducts IncreasedPrice Reason InternationalMarket OmarAyubKhan pid_gov MoIB_Official
Read more »
اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »