’دہائیوں بعد‘ شدید سمندری طوفان بدھ کو ممبئی کے ساحلوں سے ٹکرائے گا

United States News News

’دہائیوں بعد‘ شدید سمندری طوفان بدھ کو ممبئی کے ساحلوں سے ٹکرائے گا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

طوفان ’نسارگا‘: ’دہائیوں بعد‘ شدید سمندری طوفان بدھ کو ممبئی کے ساحلوں سے ٹکرائے گا

'طوفانی باد و باراں سمندر کے پانی کو شہر میں لے آیا تھا، طوفان گرجدار آواز میں دھاڑ رہا تھا، کلیساؤں کی چھتیں ہوا میں منتشر ہوگئیں تھیں اور بھاری بھاری پتھر دور دور تک کنکریوں کی طرح ہوا میں اڑ رہے تھے۔ دو ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔'

کولمبیا یونیورسٹی کے ماحولیاتی سائنس کے پروفیسر ایڈم سوبل کہتے ہیں کہ ممبئی کو 'سنہ 1891 کے بعد سے شدید سمندری طوفان کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔' پروفیسر سوبل جنھوں نے ممبئی کی سمندری طوفانوں سے نمٹنے کی صلاحیت پر ریسرچ کی ہوئی ہے، کہتے ہیں کہ تازہ ترین تسلسل کے لحاظ سے یہ سمندری طوفان جس کا نام سائیکلون نِسرگ رکھا گیا ہے، '110 فی کلو میٹر کی رفتار تک اپنے عروج پر پہنچے گا۔'

موسمیاتی مسائل کے موضوعات پر لکھنے والے ناول نگار امیتاو گھوش کہتے ہیں کہ گزشتہ دو دہائیوں سے بحیرہِ عرب میں سمندری طوفانوں کے پیدا ہونے کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 2012 کے ایک ریسرچ مقالے میں یہ پیشن گوئی کی گئی تھی کہ صدی کے اختتام تک بحیرہِ عرب کے سمندری طوفانوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگا۔ اور سنہ 1998 اور 2001 کے درمیان شمالی ممبئی سے تین سمندری طوفان ٹکرائے تھے جن کے نتیجے میں 17000 افراد ہلاک ہوئے۔اپنی کتاب 'دی گریٹ ڈیرینجمنٹ: کلائمیٹ چینج اینڈ ان تھنک ایبل' میں امیتاو گھوش...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاکایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاکوسطی امریکی ملک ایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا کے باعث شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایل سلواڈور کی وزیر داخلہ ماریو
Read more »

ایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاکایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاکایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاک Rea News TropicalStormAmanda ElSalvador People Killed BadWeather
Read more »

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہبحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہکراچی : بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، ڈپریشن8سے
Read more »

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہبحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہکراچی : بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، ڈپریشن8سے 12گھنٹے میں سائیکلون کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
Read more »

امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
Read more »

پاکستان میں کورونا سے مزید 60 اموات، مجموعی تعداد 1500 سے تجاوزپاکستان میں کورونا سے مزید 60 اموات، مجموعی تعداد 1500 سے تجاوزاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،چوبیس گھنٹے میں مزید 60افراد جان کی بازی ہار گئے ،
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:43:40