’بھارت جعلی خبروں، پروپیگنڈا مشینری تیز کر کے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا‘ - Pakistan - Dawn News

United States News News

’بھارت جعلی خبروں، پروپیگنڈا مشینری تیز کر کے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا‘ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

کل دنیا نے بھارتی ظالمانہ رویے کی تصویر دیکھی جو قابض افواج کی ڈھٹائی اور غیر انسانی سلوک کا مظہر ہے، ترجمان دفتر خارجہ Pakistan Kashmir India DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ عوام پر جاری ظلم و ستم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت جعلی خبروں اور پروپیگنڈا مشینری کو تیز کر کے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا۔ ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے 25 ہزار بھارتیوں شہریوں کو ڈومیسائیل دینے کو سختی سے مسترد کرتا ہے، کشمیری عوام نے بھی بوگس ڈومیسائل سرٹفکیٹس کو مسترد کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان علاقائی رابطوں کے منصوبوں اور پاک افغان اقتصادی شراکت داری میں سہولت کے لیے کوششوں میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملکابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Read more »

جعلی اکاؤنٹس کیس: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ تفتیش کیلئے نیب میں طلب - Pakistan - Dawn News
Read more »

جعلی اکاؤنٹس کیس: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ تفتیش کیلئے نیب میں طلب - Pakistan - Dawn News
Read more »

کابینہ اجلاس: جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکانکابینہ اجلاس: جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان
Read more »

پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہبرطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندیپائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہبرطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندیپائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہ،برطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندی After EU_Commission UK Bans Official_PIA Dubious Pilot Licenses GOVUK foreignoffice MoIB_Official pid_gov
Read more »

کابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکانکابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکانکابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان Islamabad PMImranKhan Federal Cabinet Meeting List Official_PIA Pilots Possessing Fake License Presented MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-01 03:17:43