کابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان Islamabad PMImranKhan Federal Cabinet Meeting List Official_PIA Pilots Possessing Fake License Presented MoIB_Official pid_gov Pakistan
وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکات پر غور کیا جائیگا، اجلاس میں جعلی ڈگریوں والے پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا حتمی فیصلہ ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال سمیت پارٹی امور پر غور ہوگا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ اسلحہ لائسنس کے اجراء کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافہ کا فیصلہ کابینہ کریگی۔ ایران عراق اور دیگر ممالک کے لئے زائرین پالیسی ریگولیٹری فریم ورک پیش کیا جائیگا۔ متروکہ وقف املاک کی شہری آبادی کے تعلیم اور صحت کے استعمال سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ وفاقی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بل پر نیشنل ہیلتھ ریفارمز ٹاسک فورس کی بریفنگ دے گی۔پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے ایم ڈی کی تعیناتی، ای سی سی اور کابینہ کی توانائی کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ ایس ای سی پی کے مالی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کابینہ اجلاس: جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان
Read more »
کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Read more »
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے کیا گیا۔ کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ سے متعلق ارکان کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
Read more »
وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ | Abb Takk News
Read more »
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
Read more »