نیب نے ایک ہی تفتیش میں سلیم مانڈوی والا کو دوسری مرتبہ طلب کیا ہے۔ NAB SaleemMandviwala FakeAccountsCase DawnNews مزید پڑھیں:
سلیم مانڈوی والا کو صبح 11 بجے نیب کے تفتیشی اہلکاروں کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروانا ہے—تصویر: اسکرین گریب
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو جاری کردہ خط میں لکھا گیا کہ ’جب آپ 18 اکتوبر 2019 کو کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوئے تو ایک سوالنامہ آپ کو دیا گیا اور آپ کی درخواست پر اس کے جواب کے لیے 10 روز کا وقت دیا گیا تھا‘ دوسری جانب نیب راولپنڈی نے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سابق چیئرمین اعجاز ہارون کو گرفتار کرلیا۔نیب کے مطابق اعجاز ہارون نے اوور سیز کووآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیئرمین اور سیکریٹری کی حیثیت سے مبینہ طور پر مشتبہ الاٹیز کے نام پر 12 جعلی پلاٹس کی فائلز بان کر اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔
اس سلسلے میں ایف آئی اے نے معروف بینکر حسین لوائی کو گرفتار کیا تھا، جس کے بعد ماہ اگست میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں ہی اومنی گروپ کے چیئرمین انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ تاہم 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے برہمی کا اظہار کیا تھا اور معاملے پر نظرثانی کی ہدایت کی تھی، جس کے بعد عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حملہ آوروں کی گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ جعلی نکلیپاکستان اسٹاک ایکس چینج پر آج صبح بھاری اسلحے کے ساتھ حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی ہے۔
Read more »
طالبان کیلئے انعام کی روسی پیشکش: ٹرمپ نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو جعلی قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں روس نے افغان طالبان سے وابستہ جنگجوؤں کو انعامی رقم دیکر امریکی فوجیوں کو مروایا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار کی خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی بریفنگ نہیں دی گئی۔
Read more »
جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ ویتنام نے پاکستان کے کتنے پائلٹس کو معطل کر دیا ؟ بڑی خبرہنوئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ انہوں نے مختلف مقامی ایئر لائنز کیلئے کام کرنے والے پاکستان کے
Read more »
اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قیداہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید FormerFrenchPM FrancoisFillon Sentenced FiveYears FakeJobs Wife Prison FrancoisFillon
Read more »
اس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگری معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے: سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ میں پائلٹس کے لائسنس کے اجراء کو بہتر بنانے کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »