جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ ویتنام نے پاکستان کے کتنے پائلٹس کو معطل کر دیا ؟ بڑی خبر

United States News News

جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ ویتنام نے پاکستان کے کتنے پائلٹس کو معطل کر دیا ؟ بڑی خبر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، ویتنام نے پاکستان کے کتنے پائلٹس کو معطل کر دیا ؟ بڑی خبر

تمام پائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا ہے ، یہ فیصلہ گلوبل ریگولیٹرز کے درمیان کچھ پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کو لے کر پائی جانے والی تشویش کے پیش نظر کیا گیاہے ۔

"وہ تو ڈی آئی خان میں لسیاں پی رہے ہیں" علی امین گنڈا پور اور مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے آمنے سامنے ویتنام میں اس وقت مجموعی طور پر 27 پاکستانی لائسنس رکھنے والے پائلٹس ہیں جن میں سے اس وقت 12 مصروف عمل تھے جبکہ دیگر 15 کورونا وائرس یا پھر کنٹریکٹ کی معیاد پوری ہونے کی وجہ سے غیر فعال تھے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں بابراعظم نے طیارے کے اندر سے سیلفی شیئر کردیانگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں بابراعظم نے طیارے کے اندر سے سیلفی شیئر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ روانگی پر جہاز کے اندر سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ میڈیا
Read more »

کیا انگریزوں نے پشاور کے حجروں میں ریڈیو جاسوسی کے لیے لگائے؟کیا انگریزوں نے پشاور کے حجروں میں ریڈیو جاسوسی کے لیے لگائے؟دوسری عالمی جنگ سے پہلے پشاور میں پہلا ریڈیو ٹرانسمیٹر ریڈیو کے موجد کوئلمو مارکونی نے نصب کرایا تھا اور اس کے ساتھ 30 ریڈیو سیٹ بھی تحفے میں دیے تھے مگر کیا ان کا استعمال جاسوسی کے لیے کیا جاتا تھا؟
Read more »

لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئےلاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئےلاہور 29 جون (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئے، تبدیل ہونیوالوں میں 2 سیشن، 5 ایڈیشنل سیشن اور 7 سول ججز شامل
Read more »

ویتنام نے مبینہ جعلی ڈگری پر 20 پاکستانی پائلٹس کو معطل کردیا - World - Dawn Newsویتنام نے مبینہ جعلی ڈگری پر 20 پاکستانی پائلٹس کو معطل کردیا - World - Dawn News
Read more »

مشکوک لائنس کا معاملہ: ویتنام نے پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا - World - Dawn Newsمشکوک لائنس کا معاملہ: ویتنام نے پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:46:55