پشاور ریڈیو سٹیشن کی یادیں اور باتیں: کیا انگریزوں نے حجروں میں ریڈیو سیٹ جاسوسی کے لیے نصب کیے تھے؟
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ٹرانسمیٹر نصب کرنے کے لیے مارکونی خود پشاور آئے تھے تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ دوسری جانب کئی لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارکونی کی کمپنی نے یہ ٹرانسمیٹر پشاور لا کر نصب کیا تھا۔
محمد ابراھیم ضیا مصنف اور تحقیق کار ہیں۔ انھوں نے پشاور کے فنکار کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انھوں نے کپور خاندان کے سربراہ پرتھوی راج اور دلیپ کمارسے لے کر اب تک کے فنکاروں میں خان فیملی کے علاوہ کھنہ خاندان اور دیگر کا ذکر کیا ہے جو پشاور سے نقل مکانی کرکے بالی ووڈ سٹار بن گئے تھے۔ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے پہلے یہ زمین انڈین آرمی کی ملکیت تھی جو اس وقت کے آرمی چیف نے ریڈیو سٹیشن کے لیے آل انڈیا ریڈیو کو دی تھی جو بعد میں ریڈیو پاکستان بنا تھا۔جس بحری جہاز میں ٹرانسمیٹر تھا وہ تو پاکستان پہنچ گیا تھا لیکن جس بحری جہاز میں کنٹرول پینل تھا اس پر جرمنی نے حملہ کر دیا
’جس بحری جہاز میں ٹرانسمیٹر تھا وہ تو پاکستان پہنچ گیا تھا لیکن جس بحری جہاز میں کنٹرول پینل تھا اس پر جرمنی نے حملہ کر دیا اور وہ بحری جہاز تباہ ہو گیا تھا۔ اس کے بعد پھر برطانیہ سے دوسرا کنٹرول پینل منگوایا گیا تھا۔‘کئی مقامی افراد کا ماننا تھا کہ ان ریڈیو سیٹس میں ایسے آلات نصب تھے جو وہاں حجروں میں موجود لوگوں کی باتیں ریکارڈ کر لیتے تھے اور بعد میں انھیں سنا جاتا تھا پشاور میں ریڈیو ٹرانسمیٹر اور سٹیشن قائم کرنے کے بعد بڑا مسئلہ ریڈیو سیٹس کا تھا کیونکہ پاکستان میں ریڈیو سیٹس دستیاب نہیں...
ارباب خضر حیات کہتے ہیں کہ 1935 کے برطانوی دور میں جب ریڈیو پشاور آیا تو یہاں ارباب خاندان اور علاقے کے کئی اہم لوگوں کے حجروں میں بھی اسے نصب کیا گیا تھا۔عبداللہ جان مغموم ایک بچے سے بچوں کے پروگرام میں سوال پوچھ رہے ہیں اس بارے میں عبدالرؤوف درانی کہتے ہیں ’یہ ریڈیو سیٹس سائز میں بڑے ہوتے تھے اور ان سے مختلف پروگرام نشر کیے جاتے تھے۔ میری معلومات کے مطابق ان ریڈیو سیٹس میں ریکارڈنگ ڈیوائس لگی ہوتی تھی اور اس دوران نشریات سننے والے افراد کی باتیں اس میں ریکارڈ ہو جایا کرتی تھیں۔‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹی ٹی پی کمانڈروں کے قتل، قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟سرحد کی دونوں جانب بڑھتے ہوئے ان واقعات میں کیا کوئی تعلق ہے یا دونوں ممالک میں پیش آنے والے یہ واقعات اپنے اپنے علاقوں کے حالات کے مطابق پیش آ رہے ہیں؟
Read more »
چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع میں تبت کا کیا کردار ہے؟چین کا کہنا ہے کہ صدیوں سے اس خطے پر اس کی حکمرانی رہی ہے جبکہ تبت کے بہت سے باشندے اپنے جلاوطن روحانی پیشوا دلائی لامہ کے ساتھ اپنی وفاداری قائم رکھے ہوئے ہیں۔
Read more »
'کیا پتہ اب سمجھ آجائے' ڈبلیو ایچ او مزاحیہ اداکار کیساتھ کے میدان میںلندن : عالمی ادارہ صحت نے عوام میں کرونا وائرس سے متعلق شعور پیدا کرنے کےلیے معروف کامیڈین مسٹر بین کے کارٹون کا سہارا لےلیا۔
Read more »
اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
Read more »
جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جون کے آخری ہفتے میں مزید اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی۔
Read more »