نوازشریف سے ملاقات کی نہ کرونگا : جہانگیر ترین مکمل تفصیل جانیے:
لندناپنے آڈیو بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نوازشریف سے ملاقات کی ہے نہ ہی کروں گا ، میرے بارے میں ن لیگ کا میڈیا سیل جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے ۔جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ میں نے جدوجہد ہی ان کے خلاف کی ہے ۔ عمران خان سے میرے اختلافات ہوگئے ہیں ،
میں موقع پرست سیاستدان نہیں کہ ان کے ساتھ جاکر بیٹھ جاؤں۔ جہانگیرترین نے کہا کہ میں اصولی سیاستدان ہوں، پی ٹی آئی سے جان کے ساتھ چلاہوں، اگر وہاں کوئی مسائل ہوگئے ہیں تواس میں میری غلطی نہیں ہے ، میں الگ سے بیٹھا ہوں جو اللہ کو منظور ہوگا وہ ہی ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی | Abb Takk News
Read more »
پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دورلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دور ہونے سے رواں سیزن 80 ہزار ٹن کا ہدف آسان ہو گیا ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
Read more »
پاکستان قونصل جنرل خالد مجید کی سعودی اوقاف کمیٹی جامعہ الخیریہ کے وفد سے ملاقاتجدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے اپنے دفتر میں سعودی اوقاف کمیٹی جامعہ الخیریہ کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جناب فہد سعد
Read more »
وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقاتوزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات Karachi PMImranKhan Meeting PTIofficial Members Provincial Assembly Sindh PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
Read more »
وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقاتوزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات Read News Karachi PMImranKhan Meeting PTIofficial Members Provincial Assembly Sindh PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
Read more »