President ChairmanNab Meeting
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین نیب نے صدر مملکت کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے جمعرات کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب نے صدر مملکت کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی۔ انہوں نے صدر مملکت کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ نیب نے 2019ء میں 141.54 ارب روپے کی برآمدگی کی ہے اور 747 انکوائریاں اور 269 انویسٹی گیشنز مکمل کی ہیں۔صدر مملکت نے نیب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ کیا جا سکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کرکے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے۔
Read more »
صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کرکے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے۔
Read more »
روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا Russia VladimirPutin countryResidence WalkThroughDevice CoronaVirus DisinfectTunnel KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia
Read more »
پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
Read more »
ریپ کی گئی بچی سے ملزم کی موجودگی میں تفتیش ’انہونی بات‘ نہیں؟لاہور کے تھانہ شاہدرہ کے ایک بند کمرے میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے جب ریپ کا شکار ہونے والی 15 سالہ لڑکی کا بیان قلمبند کیا تو وہاں لڑکی کے ساتھ ساتھ وہ شخص بھی موجود تھا جس پر ریپ کرنے کا الزام تھا۔
Read more »
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزار
Read more »