وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات

United States News News

وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات Karachi PMImranKhan Meeting PTIofficial Members Provincial Assembly Sindh PTI_KHI PTISindhOffice Sindh

ملاقات میں اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہا۔ حالیہ بجٹ تجاویز، کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور احساس ایمرجینسی کیش پروگرام کے اجرا پر بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کاحل یقینی بنانے میں متحرک کردار ادا کریں۔ اراکین

اسمبلی نے وفاق اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تجاویز پیش کیں۔ممبران صوبائی اسمبلی میں فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، ملک شہزاد اعوان، ربستان خان، سید احمد، شاہ نواز جدون، محمد اسلم ابڑو، شہریار خان، عدیل احمد، راجہ اظہر خان، ڈاکٹر سنجے گنگوانی، طاہرہ دعا بھٹو، سدرہ عمران، ڈاکٹر سیما ضیا، رابعہ اظفر سمیت دیگر شامل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کمپاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
Read more »

روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا Russia VladimirPutin countryResidence WalkThroughDevice CoronaVirus DisinfectTunnel KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia
Read more »

وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، مرتضیٰ وہابوفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، مرتضیٰ وہابکراچی : ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تنقید کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے،
Read more »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے 2 ہفتے کیلئے سیل کرنیکا فیصلہ، کون کونسے علاقے شامل ہیں ؟صوبائی وزیر صحت نے اعلان کردیالاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے 2 ہفتے کیلئے سیل کرنیکا فیصلہ، کون کونسے علاقے شامل ہیں ؟صوبائی وزیر صحت نے اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، متاثرہ علاقے 2 ہفتے کے لئے بند رہیں گے۔ لاہور کے اندرون
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:07:34