9 ماہ کے دوران امریکا کیلئے ملکی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ

United States News News

9 ماہ کے دوران امریکا کیلئے ملکی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران امریکا کے لیے برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں انہوں

نے لکھا کہ امریکہ ہمارے لیے بہت اہم مارکیٹ ہے رواں مالی سال جولائی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران برآمدات 29 فیصد اضافے کے ساتھ 4092 ملین ڈالر رہی ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 3173 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں

The United States continues to be an important market for us. We are happy to share that our exports to the US during Jul-Apr 2021 have increased by 29% to USD 4,092 million as compared to USD 3,173 million in Jul-Apr 2020.انہوں نے کہا کے امریکا کے لیے برآمدات میں اضافے کا کریڈٹ ہمارے برامدکنندگان کو جاتا ہے جنہوں نے اس مشکل وقت میں اپنی کاوشوں سے برآمدات میں نمایاں اضافہ کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
Read more »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارقوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
Read more »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے پولیس کیوں بلائی؟فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے پولیس کیوں بلائی؟فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے پولیس کیوں بلائی؟ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-09 04:45:02