قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے،عثمان بزدار
کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے۔
سردار عثمان بزدار نے شہداءکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا جبکہ زخمی سپاہیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بہادر سپوتوں نے اپنے قیمتی لہو سے وطن عزیز میں امن کی آبیاری کی ،شہداءکی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، مٹھی بھر دہشتگرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ۔کوئٹہ اور تربت میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں ایف سی کے تین اہل کار شہید اور 5 زخمی ہوئے، دہشت گروں نے مارگٹ کے علاقے میں سیکورٹی ڈیوٹی پر معمور ایف سی کے دستے پر حملہ...
فائرنگ کے تبادلے میں تین اہل کارلانس نائیک سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود اورسپاہی نومان الرحمان شہید اور ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
Read more »
این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
Read more »
لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
Read more »
عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان
Read more »
عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان
Read more »