لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج

United States News News

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu

لاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر گھر میں فیملی کو یرغمال بناکر لوٹ مار کرنے والے ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ کینال میں دوران ڈکیتی 2ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ مکان مالک کی مدعیت میں تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بھائی سلمان چوہدری فیملی کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، اچانک 5 نامعلوم افراد بھائی کے ساتھ گھر میں داخل ہو گئے، ڈاکوؤں نے میرےبھائی اور والدین سمیت تمام اہلخانہ پر اسلحہ تان لیا۔

، مدعی مقدمے نے بتایا کہ ایک ڈاکو نے کیمرے کی تاریں کاٹیں، 2ہمارے پاس موجودرہے جبکہ دیگر ملزمان نے الماریاں اور دراز توڑ کر نقدی اورزیورات نکال لئے، تقریباََ 15 لاکھ مالیت کے زیورات، نقدی، پرس،اے ٹی ایم کارڈ نکالے۔ ایف آئی آر کے مطابق مددگار15 کی کال پر ڈولفن پولیس موقع پر پہنچ گئی، گھر کے سامنے کھیتوں میں چھپےدیگرملزمان نے ڈولفن پولیس پر فائرنگ کی، 2ڈولفن اہلکار جواد اور اعجاز زخمی ہو کر گر پڑے، تاہم ڈاکوہوائی فائرنگ کرتے ہوئے کھیتوں میں فرار ہو گئے۔

یاد رہے ویسٹ کینال کے علاقے میں پولیس مقابلے میں 2ڈولفن اہلکار زخمی ہوگئے تھے، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان گھرمیں فیملی کو یرغمال بناکر لوٹ مارکررہےتھے کہ ون فائیوکی کال پر ڈولفن اہلکار موقع پر پہنچے تو ملزمان نےفائرنگ کردی، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارقوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
Read more »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جاریاین سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
Read more »

ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی ڈاکوؤں نے بیٹے پر پستول تان دیٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی ڈاکوؤں نے بیٹے پر پستول تان دیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں  ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق
Read more »

ڈولفن سکواڈ نے 7 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادیڈولفن سکواڈ نے 7 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادیلاہور : ڈولفن سکواڈ نے 7 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اغواکار خاتون کو گرفتار کرلیا ، خاتون بچی کو ورغلا کر ساتھ لے جارہی تھی۔
Read more »

لاہور: پتنگ بازی کے دو مختلف واقعات، گردن پر ڈور پھرنے سے 2 شہری زخمیلاہور: پتنگ بازی کے دو مختلف واقعات، گردن پر ڈور پھرنے سے 2 شہری زخمی
Read more »



Render Time: 2025-03-09 17:38:17