87 دنوں تک مکمل دوڑنے والی خاتون نے عالمی ریکارڈ بنالیا ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس نے خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے، مہلک ترین وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے تمام ممالک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔
شہریوں نے اپنی بوریت دور کرنے کےلیے تفریح کے مختلف کام اپنے گھروں میں ہی انجام دے رہے ہیں، لیکن امریکی خاتون جو میراتھن میں ریس منسوخ ہونے پر اپنے شہر میں 87 میراتھن مکمل کرلیں۔ الیسا کلارک نامی امریکی خاتون کو ریس میں حصّہ لینا تھا تاہم وائرس کے باعث دوڑ منسوخ ہوگئی جسے پورا کرنے کےلیے انہوں نے ہر روز ایک میراتھن مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔
شروع میں انہوں نے صرف 15 دن میں 15 دوڑیں مکمل کرنے کا فیصلہ تھا لیکن بعد میں وہ اپنی میراتھن میں اضافہ کرتی گئیں اور 30 مئی کو اپنی 61 ویں میراتھن مکمل کرکے انہوں نے ہر روز میراتھن میں دوڑنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 87 دنوں میں 87 میراتھن مکمل کرنے والی خاتون الیسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ مزید 13 میراتھن مکمل کرکے 100 روز میں 100 میراتھن مکمل کریں گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایک سال میں ریکارڈ پن بجلی پیداوار: خزانے کو 87 ارب کا فائدہ
Read more »
پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ دہشتگردوں نے گاڑی کہاں سے خریدی تھی؟ پولیس نے چھاپہ مار دیاکراچی(ویب ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے
Read more »
کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیجنیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا
Read more »
کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی Coronavirus WHO
Read more »
ایک سال میں ریکارڈ پن بجلی پیداوار: خزانے کو 87 ارب کا فائدہ
Read more »
روسی جوڑے نے گھر میں اہرام مصر بنالیا، دیکھنے والے حیرانماسکو : اہرام مصر گھومنے کے شوقین روسی جوڑے نے اپنے گھر میں ہی اہرام مصر کا چھوٹا ماڈل تیار کرلیا۔
Read more »