پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، دہشتگردوں نے گاڑی کہاں سے خریدی تھی؟ پولیس نے چھاپہ مار دیا
جیو نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے نیو ٹاؤن کے قریب ایک شو روم پر چھاپہ مارا، اس شوروم سے وہ گاڑی خریدی گئی تھی جو دہشتگردوں نے سٹاک ایکسچینج پر حملے کے لیے استعمال کی۔
چھاپے کے دوران شوروم کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا جب کہ شوروم کے مالک اور عملے سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر چار دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور سٹاک ایکسچینج کے 3 سیکیورٹی گارڈ شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم عمران خان: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام انڈیا پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے منگل کو قومی اسمبلی میں اہنے خطاب کے دوران انڈیا پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی انڈیا میں ہوئی تھی۔
Read more »
پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درج
Read more »
پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درجپاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درج Read News PSX StockExchangeAttack CTDCivilLines FIR
Read more »
اسٹاک ایکسچینج حملہ: وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس طلب کر لیااسٹاک ایکسچینج حملہ: وزیراعلیٰ سندھ نے اہم اجلاس طلب کر لیا ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ بنایا اور ۔۔ وزیراعظم عمران خان نے سٹاک ایکسچینج حملے پر بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہمیں کوئی شک نہیں کہ سٹاک ایکسچینج پر حملے کا پلان بھارت میں بنایا گیا ، بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بڑا
Read more »