لاہور، اسلام آباد: واپڈا نے مالی سال 2019-20 میں پن بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، اس دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 37 ارب 40 کروڑ یونٹ بجلی مہیا کی گئی۔کے مطابق سال 2019-
20 ملک میں پن بجلی کی پیداوار کے حوالے سے تاریخی سال ثابت ہوا۔ اس دوران پیدا ہونے والی پن بجلی سال 2018-19 کی نسبت 6 ارب 23 کروڑ یونٹ زیادہ رہی۔ اگر یہ اضافی بجلی پانی کے بجائے تھرمل ذرائع سے پیدا کی جاتی تو قومی خزانے کو 87 ارب 22کروڑ روپے خرچ کرنا پڑتے۔
قبل ازیں مالی سال 2015-16 میں پن بجلی کی ریکارڈ 33 ارب 15 کروڑ یونٹ پیداوار حاصل ہوئی تھی۔ ترجمان کے مطابق 2019-20 میں پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار بہتر آبی صورت حال اور پن بجلی گھروں کی بہتر دیکھ بھال اور مؤثر آپریشن سے ممکن ہوئی۔ اعداد وشمار کے مطابق تربیلا پن بجلی گھر نے نیشنل گرڈ کو 11 ارب 92 کروڑ یونٹ، تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے نے 5 ارب 49 کروڑ یونٹ، غازی بروتھا نے 6 ارب 55 کروڑ یونٹ، منگلا نے 4 ارب 69 کروڑ یونٹ اور نیلم جہلم نے 4 ارب 84 کروڑ یونٹ پن بجلی فراہم کی، باقی 3 ارب 91 کروڑ یونٹ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
Read more »
سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
Read more »
سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
Read more »
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سال کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟ جانیےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1 سال کے دوران 26 ہزار روپے اضافہ ARYNewsUrdu
Read more »
لاک ڈاؤن میں ایک اور فنکار شادی کے بندھن میں بندھ گئےمعروف گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن میں سادگی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
Read more »
پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »