8 ماہ سے تھانہ میں قید مرغے کو ضمانت پر رہائی مل گئی

United States News News

8 ماہ سے تھانہ میں قید مرغے کو ضمانت پر رہائی مل گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

گھوٹکی: (دنیا نیوز) سندھ کے ضلع گھوٹکی میں آٹھ ماہ سے تھانہ میں قید مرغے کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے گھوٹکی میں جوئے کے اڈے پر چھاپے میں ملزمان سے مرغا بھی برآمد کر لیا تھا، اڈے میں مرغوں کی لڑائی پر جوا ہو رہا تھا، تاہم برآمد ہونے والا مرغا اہلکاروں کے لیے بھی اب درد سر بن گیا تھا۔

پولیس کے مطابق گھوٹکی میں 8 ماہ قبل مرغوں کی لڑائی پر جوئے کے دوران چھاپا مارا گیا تھا، چند ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا، تاہم انھوں نے اپنی ضمانتیں تو کرا لیں لیکن مرغے کا کچھ نہ ہو سکا۔چونکہ پولیس نے مقدمے میں مرغے کی برآمدگی کا بھی ذکر کیا تھا اس لیے عدالت میں سماعت پر ہر بار پولیس اہلکاروں کو مرغے کو بھی پیش کرنا پڑ رہا ہے ادھر تھانے میں موجود اہلکار مرغے کی دیکھ بھال اور خوراک سے بھی پریشان ہو گئے...

آٹھ ماہ قید رہنے کے بعد مالک نے بالآخر مرغے کی ضمانت کرا لی ہے جس کے بعد آٹھ ماہ بعد مرغہ ضمانت پرہا کر دیا گیا ہے اور اب وہ آزاد زندگی گزار سکے گا۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل بیلو میرپور پولیس نے سید پور کے علاقے میں ایک جوئے کے اڈے پر چھاپا مار کر تین جواریوں حمزو محمدانی، غلام حیدر شیخ اور فدا حسین کو ایک لڑاکا مرغے کے ساتھ گرفتار کیا تھا، ملزمان نے اپنی ضمانت کرانے کے بعد مرغے کی ضمانت کے لیے بھی عدالت سے رجوع کیا تاہم اس کی ضمانت نہیں ہو سکی، ملزمان کا مؤقف تھا کہ تھانے میں مرغے کی صحیح طور پر دیکھ بھال نہیں ہو رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں آٹھ ماہ بعد مرغے کی پولیس تحویل سے رہائی - BBC News اردوسندھ میں آٹھ ماہ بعد مرغے کی پولیس تحویل سے رہائی - BBC News اردوسندھ کے دو تھانوں میں پانچ مرغے پولیس کے مہمان ہیں جن میں سے ایک کو اب رہائی مل گئی ہے۔ انھیں مرغوں کی لڑائی کے کھیل پر چھاپے مار کر مبینہ ملزمان کے ساتھ تحویل میں لیا گیا تھا۔
Read more »

ملک ایک مرتبہ پھر سے کورونا سے اموات میں اضافہ مزید نئے کیسزبھی سامنے آ گئےملک ایک مرتبہ پھر سے کورونا سے اموات میں اضافہ مزید نئے کیسزبھی سامنے آ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں پھر سے اضافہ ہواہے اور 32 افراد جان کی بازی ہار
Read more »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاہور میں بارش سے گرمی، حبس کی شدت میں کمیلاہور میں بارش سے گرمی، حبس کی شدت میں کمیلاہور میں بارش سے گرمی، حبس کی شدت میں کمی SamaaTV
Read more »

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک - ایکسپریس اردواسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک - ایکسپریس اردوچڑیا گھر میں بدانتظامی کے باعث اب تک 3 نیل گائے اور ایک شترمرغ مر چکے ہیں
Read more »

عمر اکمل پر پابندی 3 سال سے کم کرکے 18 ماہ کردی گئی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:21:35