سندھ میں آٹھ ماہ بعد مرغے کی پولیس تحویل سے رہائی - BBC News اردو

United States News News

سندھ میں آٹھ ماہ بعد مرغے کی پولیس تحویل سے رہائی - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

سندھ میں آٹھ ماہ بعد مرغے کی پولیس تحویل سے رہائی

عدالت نے ظفر میرانی کی درخواست قبول کرلی اور پولیس کو مرغا مدعی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا اور جروار پولیس نے مرغا عدالتی احکامات کے تحت ظفر کے حوالے کردیا۔ایس ایچ او جوہی ممتاز سرکی کا کہنا ہے کہ ملزمان ضمانت پر رہا ہوگئے جبکہ مرغے بطور کیس پراپرٹی پولیس کی تحویل میں ہیں اور جب تک عدالت ان کا فیصلہ نہ کر لے وہ ان کا ہر طرح سے خیال رکھنے کے پابند ہیں۔

ایک نائب ہیڈ محرر کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ مرغوں کے دانے پانی کا خیال رکھے گا، اگر یہ مرغے سست پڑ جائیں یا بیمار ہوجائیں تو محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹر سے ان کا علاج کرایا جاتا ہے۔ اسی طرح جروار تھانے کی پولیس نے بھی ایک درجن کے قریب افراد کو گرفتار کرکے ایک مرغا برآمد کیا تھا، جو بدھ کی شام مالک کے حوالے کیا گیا۔ایک اہلکار کے مطابق ’جب نائیٹ ڈیوٹی کرکے آتے ہیں تو مرغے کی بانگ پریشان کرتی ہے۔‘

سندھی اصیل بڑے قد اور بھاری جسامت کا ہوتا ہے جو طاقتور اور شاطر سمجھا جاتا ہے۔ مرغوں کی شوق رکھنے والوں کو خفتی کہا جاتا ہے جو اپنے لڑاکا مرغے کا نام رکھتے ہیں اور ان کی خوراک کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔انسداد جوا ایکٹ 1977 کے مطابق تمام اقسام کے جوے پر پابندی ہے۔ سرعام شرط لگانے اور جوا کھیلنے پر زیادہ سے زیادہ ایک سال قید اور پانچ سو روپے جرمانہ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہمبرسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہمبرسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمانکراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمان
Read more »

وفاق کے چیف سیکریٹریز مقرر کرنے کے اختیار کیخلاف عدالت میں درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »

وفاق کے چیف سیکریٹریز مقرر کرنے کے اختیار کیخلاف عدالت میں درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 07:05:58