24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 626 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 15932 ہو گئی ہے۔
صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ کرونا وائرس کیسز سامنے آئے، جس کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 289 ہو چکی ہے، پنجاب میں 94993، خیبر پختون خوا میں 35021 کرونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت میں کرونا کے مشتبہ مریض کی موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرلبھارت میں کرونا کے مشتبہ مریض کی موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان میں کرونا کے 10 مریض جاں بحقگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس انفیکشن سے مزید 10 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، اب تک مجموعی طور پر تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 674 ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2179 ہوگئی۔
Read more »
دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئی CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »
ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینےکا منصوبہ، 14رکنی کمیٹی تشکیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینے کیلئے 14 رکنی قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی، غربت کے خاتمے، روزگارکی فراہمی، معاشی صورتحال کی بہتری کا پلان تیار کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو …
Read more »