دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئی

United States News News

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئی CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected

ہیں، یہ اعدادوشمار13اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں۔پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847 تک پہنچ گئی ہے، امریکہ51 لاکھ97ہزار118مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ برازیل 31لاکھ64ہزار785مصدقہ کیسز کیساتھ دوسرے بھارت23لاکھ96ہزار637 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں 9لاکھ745

مصدقہ کیسز ہیں جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 68ہزار 919 اور میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 4لاکھ 98ہزار380تک پہنچ گئی ہے۔ پیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 4لاکھ89ہزار680 اور کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد 4لاکھ 22ہزار519 جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 78ہزار168تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 89ہزار526ہوگئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روس میں کووِڈ-19 کے علاج کے لیے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوریروس میں کووِڈ-19 کے علاج کے لیے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوریروس نے کووِڈ-19 کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے گزشتہ روز خود اس ویکسین کی منظوری کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ
Read more »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
Read more »

ملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19Pakistan Infected NewCases Repot Deaths August2020 pid_gov ndmapk MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial ImranKhanPTI WHO
Read more »

کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟موسمِ‌ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-24 06:30:48