ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینے کا منصوبہ، 14 رکنی کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ویب ڈیسکاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینے کیلئے 14 رکنی قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی، غربت کے خاتمے، روزگارکی فراہمی، معاشی صورتحال کی بہتری کا پلان تیار کیا جائے گا ۔
غربت کے خاتمے، روزگارکی فراہمی، معاشی صورتحال کی بہتری کا پلان تیار کیا جائے گا ، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ،چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کمیٹی میں شامل ہیں جبکہ وزارت تجارت،خزانہ،پاور،پٹرولیم ،قانون کے وفاقی سیکریٹریز ، چیئرمین ایف بی آر،چیئرمین ایس ای سی پی،ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔ وفاقی وزارت صنعت کمیٹی کو سیکرٹریٹ فراہم کرے گی ، ایس ایم ای پالیسی کے ڈرافٹ کو دو ہفتےمیں حتمی شکل دی جائے گی، ایس ایم ایز کے مسائل اور ان کا ممکنہ حل تلاش کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
Read more »
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
Read more »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی ووسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش
Read more »
ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم
Read more »