ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov
بلوچستان میں بارس سے راستے ٹوٹے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رابطے ممکن نہیں۔ راستوں کی بحالی اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ممکن ہو پائے گی۔ سبی اور کوئٹہ جانے والی سڑک 3 جگہوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خطۂ پوٹھوہار، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، میانوالی، بھکر، سرگودھا اور خوشاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم تھر پارکر، مٹھی، بدین، میر پور خاص، کراچی اور ٹھٹہ میں ہلکی بارش کی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلو د رہنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کی تو قع ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، بلوچستان، گلگت بلتستان اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیاد بارش لاہور83، راولپنڈی68، نارووال54 اور اسلام آباد میں39 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
Read more »
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Lahore Rains Different Parts Rreduce Intensity Imprisonment WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
Read more »
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حبس میں کمی، موسم خوشگوار ہو گیالاہور: (دنیا نیوز) لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے حبس کی شدت میں کمی آ گئی جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا.
Read more »
امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
Read more »