امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

کشمیر میں زیادہ تر اشاریے اگست 2019 کے بعد سے تشدد میں اضافہ ظاہر کررہے ہیں، امریکی رپورٹ USthinktank India Pakistan Kashmir DawnNews مزید پڑھیں:

واشنگٹن: امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے صرف ’بھاری تعداد میں سیکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے‘۔کے مطابق امریکی کانگریس کے فنڈز سے چلنے والے واشنگٹن میں موجود ایک تھنک ٹینک نے کہا کہ نئی دہلی کے دعوے کو سختی سے کشمیریوں میں گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے بڑھتی ہوئی بے چینی سے جانچا جائے گا جب بھارت نے غیر قانونی طور پر خطے کا الحاق کرلیا...

رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کا تجویز کردہ 4 نکاتی فارمولا جسے بیک چینل مذاکرات سے بہتر بنایا گیا تھا، کشمیر کے تنازع کا بہترین حل ہے۔ اس کے تحت بھارت کو کشمیریوں کو ’لائن آف کنٹرل پر عسکری سرگرمیاں روکنے کے لیے بھارتی اور پاکستانی ریاست کے خلاف ہتھیار نہ اٹھانے پر راضی کرنے کی ضرورت ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
Read more »

پنجاب میں کرونا کے 137 نئے کیسز رپورٹ، 3 امواتپنجاب میں کرونا کے 137 نئے کیسز رپورٹ، 3 امواتلاہور: ملک کے دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی کرونا کیسز میں بتدیج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، صوبے میں کرونا وائرس کے137نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more »

امریکی سیاح نے مکہ میں شیخ السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوامریکی سیاح نے مکہ میں شیخ السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردواسلام میں مختلف عقائد کے لیے رواداری اور امن بقائے باہمی سے متاثر ہوا، امریکی سیاح
Read more »



Render Time: 2025-02-24 22:18:51