23 مئی ہفتے کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
لاہور 23 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات، بیسویں روزے تک 23 مئی کو چاند نظر آنے کے امکانات 30 فیصد تک تھے، امکانات میں کمی چاند کے زاوئیے میں معمولی سی تبدیلی کے باعث ہوئی۔کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات ہیں، بتایا گیا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 22 مئی کو رات 10 بج کر 40 منٹ پر ہو گی اور 23 مئی کو اسکے نظر آنے کے لیے عمر پوری نہیں ہو...
ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف 10 فیصد تک امکانات ہیں کہ چاند گوادر یا جیوانی میں نظر آسکے۔ کیلنڈر کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایک بھی دن کا فرق پڑنے سے آئندہ سال کا کیلنڈر ڈسٹرب ہو جاتا ہے، اسی لیے کیلنڈر کے باوجود بھی سعودی عرب میں کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے۔ دوسری طرف مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ 23 مئی کو چاند نظر آنے یا نہ آنے کی لاحاصل بحث چھیڑی گئی ہے، متعلقہ ادارے جو بھی اعلان کریں، سب کو اس پر لبیک کہنا چاہیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردورویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری
Read more »
عیدالفطر24 مئی کوہوگی،وفاقی وزیرفوادچوہدریعیدالفطر24 مئی کوہوگی،وفاقی وزیرفوادچوہدری پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
کورونا وائرس: امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں، سپین میں 48 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 49 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے منائیں اور گاؤں نہ جائیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین 50 ہزار سے بڑھ گئے، امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔
Read more »