' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'

United States News News

' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

'پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سربراہ قومی پولیو پروگرام ڈاکٹرصفدر رانا کی اے آر وائی نیوز سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا خصوصی انسداد پولیو مہم چاروں صوبوں میں جاری ہے، ہم 5مخصوص اضلاع کراچی،کوئٹہ،فیصل آباد،اٹک، جنوبی وزیرستان میں ہو رہی ہے۔

ڈاکٹرصفدررانا کا کہنا تھا کہ کراچی کی 23، کوئٹہ کی 10 یونین کونسل اور فیصل آباد کی 55 یونین کونسل میں مہم جاری ہے، مہم میں 5سال سے کم عمر 8لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن ہو گی۔ سربراہ قومی پولیوپروگرام نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں 8ہزار کے قریب اہلکار تعینات رہیں گے، مہم کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ٹیموں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے، والدین بچوں کوپولیو سے بچاؤکےقطرے ضرور پلوائیں اور انسدادپولیو ٹیموں سےبھرپور تعاون کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہصدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہصدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہ ArifAlvi pid_gov ImranKhanPTI
Read more »

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی ڈاکٹرز کا اسد عمر کا گھیراؤکراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی ڈاکٹرز کا اسد عمر کا گھیراؤکراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی ڈاکٹرز کا اسد عمر کا گھیراؤ Karachi PPPGovt SindhGovt AsadUmar DoctorsProtest NonPaySalaries Asad_Umar MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 MediaCellPPP ImranIsmailPTI pid_gov BBhuttoZardari
Read more »

وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »

شادی کی تقریب‌ میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکارشادی کی تقریب‌ میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکارشادی کی تقریب‌ میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »

مریم اورنگزیب کا غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں اور وزیروں کی برطرفی کا مطالبہمریم اورنگزیب کا غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں اور وزیروں کی برطرفی کا مطالبہمریم اورنگزیب کا غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں اور وزیروں کی برطرفی کا مطالبہ Lahore pmln_org Demands Resignations PTIofficial Ministers Advisors Holding Dual Nationality GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-02-26 19:57:10