صدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہ ArifAlvi pid_gov ImranKhanPTI
غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر متعدد ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور بین الاقوامی قانون کے تحت تسلیم کیا گیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ
ہم آج کشمیریوں کی طرف سے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کرنے کی وجہ سے یوم الحاق پاکستان کا تاریخی دن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیری عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور حق خودارادیت کے حصول کی ان کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »
وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »
یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، آج کے دن کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔
Read more »
پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کیلئے ایپ کا آغازپنجاب میں قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کیلئے ایپ کا آغاز Punjab CattleMarket Online MobileApp BakarMandi Launched EidulAdha PrecautionaryMeasures CoronavirusPandemic pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »