یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان کے تاریخی موقع کو یاد کرتے ہیں، آج کےدن اہل کشمیر نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل بھی کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرتی ہے، کشمیریوں کو انصاف فراہم کرانے کے لیے جنگ لڑتے رہیں گے، میں جانتا ہوں ایک دن انصاف کا بول بالا ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان کا کشمیر کے یوم الحاق پاکستان پر پیغام | Abb Takk News
Read more »
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منا رہے ہیں
Read more »
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں - World - Aaj.tv
Read more »
یوم الحاق پاکستان:کشمیریوں کو ان کا حق دلانےکیلئےلڑتے رہیں گے:وزیراعظمیوم الحاق پاکستان:کشمیریوں کو ان کا حق دلانےکیلئےلڑتے رہیں گے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Reaffirms Support Kashmiris Accession PakistanDay Kashmir ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیںدنیا بھرمیں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں Kashmiris Observing Accession Pakistan Day UN MirwaizKashmir MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
Read more »
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منا رہے ہیں
Read more »